Small sidar Pure Honey خالص بیری کا جنگلی شہد Model Town A, Bahawalpur

316285595-400×300-1
 0(Negotiable)

چھوٹی مکھی بیری ایکسپورٹ کوالٹی شہد 2600 روپے فی کلو گاۓ کے دودھ سے تیار کردہ خالص دیسی گھی دستیاب ہے۔قیمت1900 روپے فی کلو خالص شہد کے کیا فوائد ہیں؟ 1_آپ کو آسانی سے سانس لینے میں مدد کرتا ہے۔ 2_آنکھوں اور جلد کی صحت کے لیے مفید ہے۔ 3_ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک۔ 4_ہاضمے میں مدد کرتا ہے۔ 5_وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ 6_تناؤ کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔ رابطہ نمبر (View phone number) فری ڈلیوری چارجز کے ساتھ صرف ایک کال کریں پارسل آپکے دروازہ پر ملے گا۔ ریٹرن پالیسی : منی بیک گارنٹڈ ، کسی بھی شکایت کی صورت میں یا بغیر کسی پریشانی کے نہایت خندہ پیشانی کے ساتھ واپس قبول کیا جاتا ہے۔ وزن کے اعتبار سے فراہمی اور وزن کے اعتبار سے واپسی ہوگی ان شاء اللہ۔ ریٹرن پالیسی کے چند اہم نکات۔ • دیکھنے کے بعد آپ کو خرید شدہ چیز پسند نہ آئے تو آپ واپس کر سکیں گے۔ (خیار رویت) • شہد وغیرہ میں اگر کوئی عیب ثابت ہو جائے تو آپ نہ صرف واپس کر سکیں گے بلکہ اگر استعمال کر چکے ہوں گے تو نقصان وصول کر سکیں گے۔ لیکن یہاں ایک گزارش ہے کہ ٹوٹکوں سے چیک کرنے کے بجائے شہد کو سمجھنے والے یا مسلسل استعمال کرنے والے کسی صاحب کو دکھا کر چیک کروائیے گا۔ (خیار عیب) • شہد وغیرہ خریدنے کے بعد بغیر کوئی وجہ بتائے بھی واپس کر سکیں گے اگرچہ آپ پہلے رضامند ہو چکے ہوں. (اقالہ) #honey #bees #sidrhoney #foresthoney #organichoney #rawhoney #naturalhoney #honeycomb #sugarfreehoney #nature #honeybees

Lahore,Pakistan
Contacts:
Posted by: ali boy on

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *