office chair is avaliable. 03409173523 Harbanspura, Lahore
₨ 23,000
ہم پچھلے دس سالوں سے آؤٹ ڈورفرنیچر کا کام کر رہے ہیں ہمارے پاس آؤٹ ڈور فرنیچر کا سارا سامان مل جائے گا ہماری فیکٹری لاہور میں ہے پر ہم سامان پورے پاکستان میں ڈلیور کرتے ہیں لاہور میں کیش اون ڈلیوری کی سہولت موجود ہے اگر کوئی دوسرے شہر کا کلائنٹ ہے تو اس کو ہنڈرڈ پرسنٹ پیمنٹ اڈوانس کروانا ہوگی پیسے رسیو کرنے کے بعد کلائنٹ کا سامان ان کے شہر تک پہنچا دیا جائے گا اور جو ٹائم ہم دیں گے اس سے پہلے ڈلیور کرنے کی پوری کوشش کریں گے آپ کا بہت شکریہ سامان خریدنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں (View phone number
previous
next
Leave a Reply