Female Physiotherapist | Home Physiotherapy in Karachi |

290329936-240×180-1
 0On Call

اپنے گھر پہ ماہر فزیوتھراپسٹ (DPT) ڈاکٹر حرا اعوان سے علاج شروع کروائیں ۔ صرف خواتین کیلیے فی میل سٹاف موجود ہے ۔ کمر کا درد گھٹنوں کا درد کندھے کا جام ہونا اور دیگر امراض کا علاج برائے مہربانی کال یا واٹس ایپ پہ رابطہ کریں گلستان جوہر گلشن جمال اور گلشن اقبال کیلئے سیشن چارجز 1200 روپےہونگے ۔ سیشن کا دورانیہ 45 منٹ سے 60 منٹ تک ہوگا اور مریض کی حالت کو دیکھ کر بتایا جائیگا کہ کتنے دن تک فزیوتھراپی کی ضرورت ہے

Karachi,Pakistan
Contacts:
Posted by: zeenat 924 on

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *