Female Physiotherapist | Home Physiotherapy in Karachi for Ladies only
₨ 0
اپنے گھر پہ ماہر فزیوتھراپسٹ (DPT) ڈاکٹر حرا اعوان سے علاج شروع کروائیں ۔ صرف خواتین کیلیے فی میل سٹاف موجود ہے ۔ کمر کا درد گھٹنوں کا درد sciatica کندھے کا جام ہونا اور دیگر امراض کا علاج برائے مہربانی کال یا واٹس ایپ پہ رابطہ کریں گلستان جوہر گلشن جمال اور گلشن اقبال کیلئے سیشن چارجز 1200 روپےہونگے ۔ سیشن کا دورانیہ 45 منٹ سے 60 منٹ تک ہوگا اور مریض کی حالت کو دیکھ کر بتایا جائیگا کہ کتنے دن تک فزیوتھراپی کی ضرورت ہے ۔
previous
next
Leave a Reply