2 کمانڈو جیپ M825 اور M151 24 Block, Sargodha

324370859-800×600-1
 550,000(Negotiable)

۔۔۔۔**۔۔۔ *وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ* 1 : سبز رنگ کمانڈر جیپ ایم 825 ماڈل 1990 پشاور رجسٹرڈ اورجنل کمپوٹر بک اور نمبر پلیٹ ٹیوٹا 2 سی ڈیزل انجن فور بائی فور ہے ٹائر نارمل کنڈیشن پچھلا حصہ ہلکی پھلکی آواز کرتا ہے پاور سٹیرنگ چالو ہے لوکیشن سرگودھا ڈیمانڈ 5 لاکھ 50 ہزار 2 : پیلا رنگ کمانڈو جیپ ایم 151 ماڈل 1976 ٹیوٹا 3 وائے پیڑرول انجن فور بائی فور نہیں ہے اورجنل کمپوٹر بک اور نمبر پلیٹ مکمل فائل موجود ٹوکن 2020 تک لگے ہیں باڈی مکینیکل میں کوئی کام نہیں ہونے والا ٹائر رم انجن گیئر حصہ اچھی حالت بے آواز پاور سٹیرنگ چالو زبردست کنڈیشن لوکیشن سرگودھا ڈیمانڈ 6لاکھ اگر آپ کے پاس کوئی پرانے ماڈل کی جیپ سالوں سے ناقابل استعمال ڈاون کنڈیشن سکریپ حالت میں ہو تو فروخت کرنے کیلئے رابطہ کریں کمیشن ایجنٹ شوروم والے مکینک ڈینٹر پینٹر حضرات بھی رابطہ کرسکتے ہیں اور بھی بہت سی جیپ دستیاب ہیں جیپ کی خرید و فروخت کیلئے یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں چینل نام سرچ کریں World Of Jeeps

sargodha,Lahore,Pakistan
Contacts:
Posted by: uzma 1428 on

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *